سوائے موت کے ہر بیماری کا علاج

har bimari ka wazifa

 

ہمارے پیارے نبی ﷺ نے جو بات اپنے منہ مبارک سے بتا دی وہ حق سچ ہے، تو آج ہم آپ کو حضور پاک ﷺ کا بتایا ہوا ہر قسم کی بیماری سے نجات کا بہترین نسخہ شیئر کریں گے، اس نسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے جسم میں موجود ہر قسم کی بیماری ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔

نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورہ فاتحہ 70بار سورہ اخلاص 70بار اور معوذتین 70بار پڑھ کر دم کرے تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل ؑ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص اس پانی کو 7دن تک متواتر پیئے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری کو دور فر ما دیں گے اور اسے صحت اور عافیت عطا کریں گے اور اس شخص کے گوشت اور اسکی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کو نکال دیں گے۔


No comments:

Post a Comment